Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 342|Reply: 0

ٹرمپ کا ایران میں فوجی حکمت عملی کا وینزویلا ماڈل ناکام ہوگیا، برطانوی اخبار

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

2010K

Credits

论坛元老

Credits
208480
Post time 2026-3-10 02:07:54 | Show all posts |Read mode
  فوٹو: اے ایف پی

برطانوی اخبار کے مطابق امریکی صدر ٹرمپ کا ایران میں فوجی حکمت عملی کا وینزویلا ماڈل ناکام ہوگیا، وینزویلا میں نائب صدر ڈیلسی روڈریگِز کو نیا رہنما بنانا ٹرمپ کے نزدیک مؤثر ماڈل تھا۔

برطانوی اخبار کے مطابق ٹرمپ نے ایران میں بھی وینزویلا ماڈل کے مطابق قیادت میں مداخلت کی کوشش کی، ایران کے نئے سپریم لیڈر مجتبیٰ خامنہ ای کے انتخاب نے ٹرمپ کی خواہش کو ناکام کر دیا۔   

یہ بھی پڑھیے

  • اماراتی بزنس گروپ کے بانی کا کھلے خط میں ٹرمپ اور لنزے گراہم کو پیغام  
  • ایران: امریکی و اسرائیلی حملوں کے دوران شہریوں کے نعرہ اللہ اکبر لگانے کی ویڈیو سامنے آگئی  




اخبار کے مطابق اسرائیل نوجوان خامنہ ای کو ہٹانے کی کوشش کرسکتا ہے، سابق شاہ کے بیٹے رضا پہلوی کی قیادت کی خواہش وائٹ ہاؤس نے نظرانداز کی۔ ایران میں کسی عملی شخص کے ذریعے امریکی پسندیدہ قیادت قائم کرنے کا کوئی واضح راستہ نہیں۔  

برطانوی اخبار کے مطابق ایران جنگ کے فوری اقتصادی اثرات مرتب ہوئے، عالمی تیل اور بڑھتی گیس کی قیمتیں وائٹ ہاؤس پر داخلی سیاسی دباؤ بڑھا رہی ہیں، ایران کے مذہبی اور عسکری ادارے اب بھی اقتدار پر مضبوط گرفت رکھے ہوئے ہیں۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-3-9 22:36 GMT+5 , Processed in 0.062252 second(s), 20 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list