Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 327|Reply: 0

ایران میں لڑکیوں کے اسکول پر ہوئے امریکی حملے کے مناظر سامنے آگئے

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

2010K

Credits

论坛元老

Credits
208468
Post time 2026-3-10 02:46:15 | Show all posts |Read mode
ایران کے شہر میناب میں 28 فروری کو لڑکیوں کے اسکول پر ہوئے امریکی حملے کے مناظر سامنے آگئے۔

اس سے پہلے امریکی اخبار نے صدر ٹرمپ کے دعوے کو غلط ثابت کرتے ہوئے بتایا تھا کہ سیٹلائٹ تصاویر، سوشل میڈیا پوسٹس اور تصدیق شدہ ویڈیوز سمیت مختلف شواہد کے مطابق ایرانی بحری اڈے پر حملے کے دوران ہی اسکول پر بھی حملہ ہوا۔

امریکی ٹوماہاک کروز میزائل نے ایرانی پاسدارانِ انقلاب کے بحری اڈے کو نشانہ بنایا جو اسکول کے نزدیک تھا۔

صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اسکول پر حملہ ایران کی جانب سے ہی ہونے کا دعویٰ کیا تھا، اسکول پر حملے میں طالبات اور اساتذہ سمیت 175 افراد شہید ہوئے تھے۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-3-9 22:02 GMT+5 , Processed in 0.046664 second(s), 22 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list