Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 140|Reply: 0

ایران پر حملے کے بعد جوابی کارروائی کے خوف سے بڑی تعداد میں اسرائیلی ملک چھوڑ کر جانے لگے

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

2010K

Credits

论坛元老

Credits
208498
Post time 2026-3-10 04:04:32 | Show all posts |Read mode
  فوٹو: اسرائیلی میڈیا  

امریکا اور اسرائیل کے ایران پر حملے کے بعد جوابی کارروائی کے خوف سے بڑی تعداد میں اسرائیلی ملک چھوڑ کر جانے لگے، متعدد مسافروں کو ایئرپورٹ پر روک لیا گیا۔

اسرائیلی میڈیا کا کہنا ہے کہ بن گورین ایئرپورٹ پر ہنگامہ آرائی ہوئی اسرائیل چھوڑ کر جانے والے متعدد مسافروں کو ایئرپورٹ پر روک لیا گیا۔   
ایندھن تنصیبات پر حملے نہ رکے تو تیل کی قیمت 200 ڈالر فی بیرل تک جاسکتی ہے، پاسداران انقلاب ایران

ترجمان خاتم الانبیاء فورس ابراہیم ذوالفقاری نے کہا کہ مسلم ممالک امریکا اسرائیل کے انسانیت کے خلاف بزدلانہ حملے رکوائیں   

اسرائیلی شہریوں اور ایئرپورٹ سیکیورٹی حکام میں تلخ کلامی ہوئی،  ایئرپورٹ سے انتہائی محدود تعداد میں اسرائیلیوں کو جانے کی اجازت دی جا رہی ہے۔

حکام کا کہنا ہے کہ 28 فروری کو ایران پر حملے کے بعد 29 ہزار 247 افراد اسرائیل سے زمینی راستوں کے ذریعے باہر گئے ہیں۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-3-9 23:37 GMT+5 , Processed in 0.046860 second(s), 23 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list