Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 354|Reply: 0

’جیسا باپ ویسا بیٹا‘، اسرائیل تلما اٹھا

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

2010K

Credits

论坛元老

Credits
208498
Post time 2026-3-10 04:04:32 | Show all posts |Read mode
  فوٹو: ایکس اسرائیلی وزارت خارجہ  

ایران میں مُجتبیٰ خامنہ ای کو نیا سپریم لیڈر منتخب کیے جانے کے بعد اسرائیل نے سخت ردِعمل دیتے ہوئے ان کی آیت اللّٰہ علی خامنہ ای کی کلاشنکوف تھامے تصویر سوشل میڈیا پر شیئر کردی۔

اسرائیل کی وزارتِ خارجہ نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر ایک بیان میں محاورتاً لکھا ’جیسا باپ ویسا بیٹا‘۔

وزارت خارجہ نے اپنے بیان میں مزید کہا  کہ مُجتبیٰ خامنہ ای کے ہاتھ پہلے ہی اس خونریزی سے رنگے ہوئے ہیں جو ان کے والد کے دورِ حکومت کی پہچان تھی۔ اب ایک اور آمر ایرانی حکومت کی بربریت کو جاری رکھنے کے لیے سامنے آ گیا ہے۔

اسرائیل نے دعویٰ کیا ہے کہ اس نے ایران کے سابق سپریم لیڈر آیت اللّٰہ خامنہ ای کو جنگ کے پہلے دن قتل کیا تھا۔ وہ 1989 سے ایران کے سپریم لیڈر تھے۔

اسرائیلی حکام پہلے ہی یہ اشارہ دے چکے تھے کہ اگر آیت اللّٰہ خامنہ ای کے بعد کوئی نیا رہنما سامنے آیا تو اسے بھی ممکنہ ہدف بنایا جا سکتا ہے۔

یاد رہے کہ آیت اللّٰہ خامنہ ای کے بیٹے مجتبیٰ خامنہ ای کو نیا سپریم لیڈر نامزد کردیا گیا ہے، ایران کی مجلس خبرگان نے قوم سے اتحاد برقرار رکھنے کی اپیل کی ہے۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-3-9 23:37 GMT+5 , Processed in 0.047874 second(s), 23 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list