Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 938|Reply: 0

ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کا مجتبیٰ خامنہ ای کو سپریم لیڈر منتخب کرنا بڑی غلطی قرار دیا

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

2010K

Credits

论坛元老

Credits
208506
Post time 2026-3-10 05:21:50 | Show all posts |Read mode
  ڈونلڈ ٹرمپ : فوٹو اے ایف پی  

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کی جانب سے مجتبیٰ خامنہ ای کو نیا سپریم لیڈر منتخب کرنے کا فیصلہ’ بڑی غلطی‘ قرار دیا ہے۔

امریکی نشریاتی ادارے  این بی سی نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ ’میرے خیال میں انہوں نے مجتبیٰ خامنہ ای کو منتخب کر کے بڑی غلطی کی ہے‘۔

اس سے قبل ڈونلڈ ٹرمپ آیت اللّٰہ علی خامنہ ای کے بیٹے مجتبیٰ خامنہ ای کو کمزور شخصیت بھی قرار دے چکے ہیں۔   
’جیسا باپ ویسا بیٹا‘، اسرائیل تلملا اٹھا

اسرائیل کی وزارتِ خارجہ نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر ایک بیان میں کہا کہ ’سیب درخت سے زیادہ دور نہیں گرتا‘۔   

امریکی صدر سے جب یہ پوچھا گیا کہ کیا امریکہ ایران کے تیل پر قبضہ کرنے پر غور کر رہا ہے، تو انہوں نے کہا کہ ’اس بارے میں بات کرنا قبل از وقت ہے‘ تاہم انہوں نے یہ بھی کہا کہ وہ اس امکان کو مکمل طور پر رد نہیں کرتے۔

اس سے قبل مُجتبیٰ خامنہ ای کو نیا سپریم لیڈر منتخب کیے جانے کے بعد اسرائیل نے بھی سخت ردِعمل دیا۔

اسرائیل کی جانب سے مجتبیٰ اور آیت اللّٰہ علی خامنہ ای کی کلاشنکوف تھامے تصویر سوشل میڈیا پر شیئر کی گئی۔

اسرائیل کی وزارتِ خارجہ نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر ایک بیان میں محاورتاً لکھا ’جیسا باپ ویسا بیٹا‘۔

وزارت خارجہ نے اپنے بیان میں مزید کہا کہ مُجتبیٰ خامنہ ای کے ہاتھ پہلے ہی اس خونریزی سے رنگے ہوئے ہیں جو ان کے والد کے دورِ حکومت کی پہچان تھی۔ اب ایک اور آمر ایرانی حکومت کی بربریت کو جاری رکھنے کے لیے سامنے آ گیا ہے۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-3-10 00:57 GMT+5 , Processed in 0.051113 second(s), 22 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list