Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 24|Reply: 0

لبنان: مقامی مسیحی رہنما اسرائیلی حملے میں مارے گئے

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

2010K

Credits

论坛元老

Credits
208506
Post time 2026-3-10 05:21:51 | Show all posts |Read mode
  تصویر، سوشل میڈیا

لبنانی گاؤں کے مسیحی رہنما پادری پیئرالرائے اسرائیلی حملے میں مارے گئے۔

عرب میڈیا رپورٹ کے مطابق اسرائیلی سرحد پر واقع میسحی گاؤں نے علاقہ چھوڑنے سے انکار کیا تھا، پادری پیئر الرائے نے جمعہ کو میسحی برادری کا اجتماع منعقد کیا تھا۔

میڈیا رپورٹ کے مطابق پادری پیئرالرائے نے جمعے کے خطاب میں کہا تھا کہ ’دعا اور محبت ہمارا ہتھیار ہے‘۔

اسرائیلی حملے میں مسیحی رہنما کے گھر پر 2 گولے داغے گئے، سرحدی قصبے کے مسیحی رہائشی حزب اللّٰہ اور اسرائیل تصادم سے دور رہنے کی کوشش کر رہے تھے۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-3-10 00:57 GMT+5 , Processed in 0.048452 second(s), 22 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list