Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 427|Reply: 0

آئل ٹینکرز کے اسٹاف کو خطرہ مول لے کر آبنائے ہرمز سے گزرنا چاہیے، امریکی صدر

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

2010K

Credits

论坛元老

Credits
208521
Post time 2026-3-10 07:58:48 | Show all posts |Read mode
  فائل فوٹو

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ آئل ٹینکرز کے اسٹاف کو جان کا خطرہ مول لے کر آبنائے ہرمز سے گزرنا چاہیے۔

امریکی ٹی وی چینل فاکس نیوز کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ آئل ٹینکرز کو جرات کا مظاہرہ کرتے ہوئے آبنائے ہرمز سے گزرنا چاہیے، اس میں ڈرنے والی کوئی بات نہيں۔

امریکی صدر کے اس بیان پر بعض مبصرین نے لقمہ دیا ہے کہ یہ بہت اچھا آئیڈیا ہے اور سب سے پہلے امریکی صدر کو خود کسی حفاظتی حصار کےبغیر ایک کشتی پر آبنائے ہرمز سے گزرنا چاہیے،وہ ان کے لیے دعا کریں گے۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-3-10 03:54 GMT+5 , Processed in 0.046762 second(s), 23 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list