Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 61|Reply: 0

ایران جنگ کی وجہ سے روسی تیل پر عائد کچھ پابندیاں ہٹا دی جائینگی: ڈونلڈ ٹرمپ

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

2010K

Credits

论坛元老

Credits
208635
Post time 2026-3-10 15:45:52 | Show all posts |Read mode
  امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ — فائل فوٹو  

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ ایران جنگ کی وجہ سے عالمی مارکیٹ میں تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کو کم کرنے کے لیے روسی تیل پر عائد کچھ پابندیاں ہٹا دیں گے۔

ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے روسی ہم منصب ولادیمیر پیوٹن کے ساتھ فون پر بات چیت   کرنے کے بعد صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہم تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتیں کم کرنے کے لیے تیل سے متعلق کچھ پابندیاں ہٹا رہے ہیں۔

اُنہوں نے کہا کہ ہم ان پابندیوں کو اس وقت تک ہٹانے جا رہے ہیں جب تک کہ  مسئلہ حل نہیں ہو جاتا اور شاید ہمیں ان پابندیوں کو دوبارہ لگانے کی ضرورت ہی نہ پڑے۔

واضح رہے کہ ولادیمیر پیوٹن نےڈونلڈ ٹرمپ کے ساتھ فون پر بات چیت کی ہے۔  

روسی صدر نے ٹیلی فونک گفتگو کے دوران امریکی صدر کو ایران سے جنگ کے جلد خاتمے کے لیے کچھ تجاویز بھی دیں۔

دونوں رہنماؤں نے یوکرین تنازعے اور وینزویلا کی صورت حال پر بھی بات کی، اس کے علاوہ تیل کی عالمی صورت حال بھی زیر غور آئی۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-3-10 11:33 GMT+5 , Processed in 0.050052 second(s), 22 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list