Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 210|Reply: 0

کراچی: گڈاپ ٹاؤن میں ٹرک پر لدی ڈھائی کروڑ روپے کی 74 موٹر سائیکلیں جل گئیں

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

2010K

Credits

论坛元老

Credits
208680
Post time 2026-3-10 16:25:57 | Show all posts |Read mode
  —فائل فوٹو

کراچی کے علاقے گڈاپ ٹاؤن میں ٹرک پر لدی ڈھائی کروڑ روپے مالیت کی 74 موٹر سائیکلیں جل گئیں۔

اس حوالے سے پولیس کا کہنا ہے کہ گڈاپ کے قریب موٹر سائیکلوں کے ٹرک میں آگ شارٹ سرکٹ کے باعث لگی، جس میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔

پولیس نے بتایا ہے کہ آگ بجھانے کی کوشش کرتے ہوئے ٹرک ڈرائیور بھی معمولی زخمی ہوا۔

پولیس کے مطابق ایک فائر ٹینڈر نے موقع پر پہنچ کر آگ پر قابو پایا۔

موٹر سائیکلوں سے لدا یہ ٹرک کراچی سے ملتان جا رہا تھا۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-3-10 12:31 GMT+5 , Processed in 0.049433 second(s), 22 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list