Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 751|Reply: 0

چاکلیٹ سے بنی دنیا کی طویل ترین ٹرین کی میلان میں رونمائی

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

2010K

Credits

论坛元老

Credits
208665
Post time 2026-3-10 16:25:59 | Show all posts |Read mode
  
—فوٹو بشکریہ فیس بک

مالٹا سے تعلق رکھنے والے مشہور چاکلیٹ فروش اینڈریو فاروگیا نے طلباء کے ساتھ مل کر چاکلیٹ سے 55.27 میٹر لمبی ٹرین بنائی ہے جسے دنیا کا سب سے بڑا چاکلیٹ کا مجسمہ قرار دیا گیا ہے۔

مالٹا کے انسٹیٹیوٹ آف ٹورازم اسٹڈیز کے طلباء نے بھی اس منصوبے میں حصہ لیا ہے۔

چاکلیٹ ٹرین میں ایک پرانا بھاپ کا انجن اور 22 بوگیاں ہیں اور ہر بوگی کا وزن تقریباً 160 کلو گرام یعنی 352 پاؤنڈ ہے۔

اس شاندار چاکلیٹ ٹرین کی رونمائی اٹلی کے شہر میلان میں ونٹر اولمپک گیمز سے قبل کی گئی۔

اینڈریو فاروگیا اور ان کی ٹیم کئی مہینوں سے چاکلیٹ ٹرین بنانے کے لیے کام کر رہی تھی، اس چاکلیٹ ٹرین کو بنانے کی منصوبہ بندی کرنے میں تقریباً 1 سال کا عرصہ لگا جب کہ گزشتہ سال اکتوبر میں عملی طور پر کام شروع کیا گیا۔   
سائنسدانوں نے چاند کی مٹی میں چنے اگا لیے

ایک نئی تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ چاند پر سخت ماحول اور زرخیز مٹی نہ ہونے کے باوجود بھی وہاں فصلیں اگائی جا سکتی ہیں۔   

اس حوالے سے اینڈریو فاروگیا نے بتایا کہ ٹرین بنانے چاکلیٹ کے تقریباً 5 ہزار ٹکڑے استعمال کیے گئے تھے جب کہ تقریباً 180 پہیے صرف بوگیوں کے لیے بنائے گئے تھے۔

اُنہوں نے یہ بھی بتایا کہ میں یہ ریکارڈ بنا کر اپنے ادارے، اپنے ملک اور اپنے خاندان کے لیے ایک یادگار ورثہ چھوڑنا چاہتا تھا۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-3-10 12:29 GMT+5 , Processed in 0.052851 second(s), 22 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list