Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 491|Reply: 0

عالمی اسٹاک مارکیٹس میں آج ملا جلا رجحان

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

2010K

Credits

论坛元老

Credits
208680
Post time 2026-3-10 17:04:22 | Show all posts |Read mode
  
---فائل فوٹو

دنیا کی اہم اسٹاک مارکیٹس میں آج ملا جلا رجحان دیکھا جا رہا ہے، جہاں بیشتر ایشیائی انڈیکسز میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔

جاپان کی اسٹاک مارکیٹ میں نکئی انڈیکس 2.15 فیصد اضافے کے ساتھ 53863 پوائنٹس پر ٹریڈ کر رہا ہے۔

ہانگ کانگ میں ہینگ سینگ انڈیکس 1.56 فیصد بڑھ کر 25804 پوائنٹس پر پہنچ گیا ہے۔

تائیوان کا ویٹڈ انڈیکس معمولی کمی کے ساتھ 0.22 فیصد گر کر 33599 پوائنٹس پر آ گیا ہے۔   
مشرقِ وسطیٰ کی کشیدہ صورتحال، عالمی اسٹاک مارکیٹس میں بھونچال

مشرقِ وسطیٰ کی کشیدہ صورتِحال کے باعث ایشیائی اسٹاک مارکیٹس میں بھونچال آ گیا۔   

جنوبی کوریا کی مارکیٹ کاسپی میں نمایاں تیزی دیکھی گئی، جہاں انڈیکس 4.44 فیصد اضافے کے بعد 5485 پوائنٹس تک پہنچ گیا۔

تھائی لینڈ کے ایس ای ٹی انڈیکس میں بھی مثبت رجحان رہا اور یہ 1.35 فیصد اضافے کے ساتھ 1401 پوائنٹس پر ٹریڈ کر رہا ہے۔

بھارت کا سینسیکس 0.49 فیصد اضافے کے ساتھ 77945 پوائنٹس پر موجود ہے۔

اسی طرح ویتنام کے وی این 30 انڈیکس میں 2.77 فیصد اضافہ ہوا ہے اور انڈیکس 1829 پوائنٹس تک پہنچ گیا ہے۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-3-10 13:01 GMT+5 , Processed in 0.047819 second(s), 22 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list