Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 88|Reply: 0

ایران گرلز اسکول حملہ: امریکی سینیٹرز کا سخت ردِعمل، شفاف تحقیقات کا مطالبہ

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

2010K

Credits

论坛元老

Credits
208734
Post time 2026-3-10 17:43:44 | Show all posts |Read mode
  
—فوٹو بشکریہ بین الاقوامی میڈیا

امریکی سینیٹ میں ڈیموکریٹک پارٹی کے سینیٹرز نے ایران کے شہر مناب میں گرلز ایلیمنٹری اسکول پر ہونے والے حملے کی مکمل اور غیر جانبدار تحقیقات کا مطالبہ کیا ہے۔

عرب میڈیا کے مطابق امریکا کی جانب سے نشانہ بنائے گئے گرلز اسکول پر حملے کے نتیجے میں کم از کم 170  شہادتیں ہوئی تھیں جن میں بڑی تعداد بچیوں کی تھی۔

رپورٹس کے مطابق امریکی سینیٹرز نے مشترکہ بیان میں کہا ہے کہ اسکول کے بچوں پر حملہ ’انتہائی افسوسناک اور کسی بھی صورت ناقابلِ قبول‘ ہے۔    
آپ کے اقدامات سے غیر متوقع عالمی بحران پیدا ہوگیا، ٹرمپ کو انتباہ

کراچی تجزیہ کاروں نے ٹرمپ کو انتباہ کیا ہے کہ آپ...   

اُنہوں نے مطالبہ کیا ہے کہ امریکی محکمۂ دفاع واضح کرے کہ یہ سانحہ کیسے پیش آیا اور کیا پالیسی فیصلوں نے اس میں کوئی کردار ادا کیا؟ اس بیان پر دستخط کرنے والوں میں برائن شاٹز، جین شاہین، جیک ریڈ اور الزبتھ وارن سمیت اہم ڈیموکریٹ رہنما شامل ہیں۔

عرب میڈیا ’الجزیرہ‘ کے مطابق نئی ویڈیوز اور تحقیقات سے اشارہ ملا ہے کہ اسکول پر حملہ ممکنہ طور پر ’ٹوماہاک میزائل‘ سے کیا گیا تھا جو امریکی ہتھیار ہے اور اسرائیل یا ایران کے پاس موجود نہیں۔

امریکی حکومت کا متضاد مؤقف

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دعویٰ کیا ہے کہ اسکول پر حملہ ایران نے خود کیا تھا تاہم امریکی وزیرِ دفاع پیٹ ہیگسیتھ نے اس مؤقف کی تصدیق نہیں کی اور کہا ہے کہ پینٹاگون واقعے کی تحقیقات کر رہا ہے۔

ہیگسیتھ اس سے قبل ایران کے خلاف کارروائیوں کو ’انتہائی مہلک‘ قرار دیتے ہوئے قواعدِ جنگ میں نرمی کا اعلان بھی کر چکے ہیں جس پر سینیٹرز نے تشویش کا اظہار کیا تھا۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-3-10 15:35 GMT+5 , Processed in 0.045941 second(s), 22 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list