Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 623|Reply: 0

ملک میں 5 جی اسپیکٹرم کی دستیابی سب سے بڑا چیلنج تھا: چیئرمین پی ٹی اے

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

2010K

Credits

论坛元老

Credits
208734
Post time 2026-3-10 17:43:45 | Show all posts |Read mode
  چیئرمین پی ٹی اے میجر جنرل (ر) حفیظ الرحمٰن—تصویر بشکریہ سوشل میڈیا

چیئرمین  پی ٹی اے میجر جنرل (ر) حفیظ الرحمٰن نے کہا ہے کہ ملک میں 5 جی اسپیکٹرم کی دستیابی سب سے بڑا چیلنج تھا۔

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں فائیو جی اسپیکٹرم کی نیلامی کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا ہے کہ 5 جی اسپیکٹرم کی نیلامی کو ممکن بنانے کے لیے تمام اداروں کا مشکور ہیں۔

میجر جنرل (ر) حفیظ الرحمٰن نے کہا ہے کہ پی ٹی اے، فریکوینسی ایلوکیشن بورڈ نے اسپیکٹرم کی دستیابی ممکن بنائی ہے۔   
چیئرمین پی ٹی اے کی ریاض میں منعقدہ جی ایس آر-25 میں پاکستان کی نمائندگی

اسلام آباد پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی کے...   

چیئرمین پی ٹی اے نے کہا ہے کہ فائیو جی ڈیجیٹل ہائی وے ہے، یہ پاکستان کا انجن ہے اور آج پاکستان کے لیے تاریخی دن ہے، ہم نئے دور کا آغاز کر رہے ہیں۔

اپنے خطاب میں انہوں مزید کہا ہے کہ پاکستان ایشیاء کا پہلا ملک ہے جس نے رائیٹ آف وے چارجز ختم کر دیے ہیں اور اب یہ چارجز 36 ہزار روپے فی کلو میٹر سے زیرو کر دیے گئے۔

میجر جنرل (ر) حفیظ الرحمٰن نے یہ بھی کہا ہے کہ انڈسٹری کی سہولت کے لیے جو ممکن ہو سکا حکومت نے کیا اور اب بال انڈسٹری کے کورٹ میں ہے، امید ہے انڈسٹری بھرپور شرکت کرے گی۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-3-10 15:31 GMT+5 , Processed in 0.056134 second(s), 22 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list