Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 673|Reply: 0

اقوامِ متحدہ میں ملالہ یوسفزئی کا خواتین و بچوں کیلئے مساوی انصاف کا مطالبہ

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

2010K

Credits

论坛元老

Credits
208701
Post time 2026-3-10 17:43:48 | Show all posts |Read mode
  
ملالہ یوسفزئی— تصویر بشکریہ سوشل میڈیا

پاکستان کی کم عمر نوبیل انعام یافتہ، تعلیم و خواتین کے حقوق کی علم بردار ملالہ یوسفزئی نے اقوامِ متحدہ میں خواتین اور بچوں کے لیے مساوی انصاف کا مطالبہ کر دیا۔

انہوں نے اقوامِ متحدہ کے تحت ہونے والے اقوامِ متحدہ کمیشن برائے خواتین کے افتتاحی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے دنیا بھر میں خواتین اور بچوں کے لیے مساوی انصاف کی ضرورت پر زور دیا۔

اپنے خطاب میں ملالہ یوسفزئی نے کہا کہ انسانی حقوق کا دارومدار کسی ملک کے محلِ وقوع یا سیاسی مفادات پر نہیں ہونا چاہیے۔

ان کا کہنا ہے کہ ہر انسان کو برابر کے حقوق ملنے چاہئیں، چاہے وہ دنیا کے کسی بھی حصے میں رہتا ہو۔

انہوں نے ایرانی شہر میناب میں کمسن بچیوں کے اسکول پر ہونے والے مبینہ فضائی حملے پر گہری تشویش کا اظہار کیا، جس میں طالبات اور اساتذہ سمیت 175 افراد شہید ہوئے تھے۔    
ایران میں طالبات کے جاں بحق اور زخمی ہونے پر افسردہ ہوں، ملالہ یوسف زئی

ملالہ یوسفزئی نے کہا کہ شہریوں خصوصاً بچوں کی اموات ناقابل قبول ہے۔   

ملالہ یوسفزئی نے متاثرہ خاندانوں کے ساتھ ہمدردی کا اظہار کرتے ہوئے عالمی برادری سے بچوں کے تحفظ کے لیے مؤثر اقدامات کرنے کی اپیل کی۔

ملالہ یوسفزئی نے عالمی رہنماؤں پر زور دیا کہ وہ غزہ، افغانستان اور ایران میں صنفی امتیاز کو انسانیت کے خلاف جرم کے طور پر تسلیم کریں اور خواتین کے حقوق کے تحفظ کے لیے مزید مضبوط اقدامات کریں۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-3-10 13:54 GMT+5 , Processed in 0.046584 second(s), 22 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list