Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 836|Reply: 0

ملکی اور بین الاقوامی فضائی کرایوں میں اضافہ

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

2010K

Credits

论坛元老

Credits
208755
Post time 2026-3-10 20:57:57 | Show all posts |Read mode
  ---فائل فوٹو  

ملک میں جیٹ فیول کی قیمت بڑھنے کے سبب ایئرلائنز نے بھی کرایوں میں اضافہ کر دیا ہے۔

ذرائع ایئر لائنز کے مطابق کراچی سے لاہور، اسلام آباد اور دیگر اسٹیشنز کے لیے کرایوں میں اضافہ کیا گیا ہے، ڈومیسٹک پروازوں پر 2800 سے 5 ہزار روپے فی ٹکٹ تک کا اضافہ کیا گیا ہے۔

ذرائع ایئر لائنز کا کہنا ہے کہ بین الاقوامی کرایوں میں 10 سے 28 ہزار روپے تک اضافہ کر دیا گیا، پاکستان سے مشرق وسطیٰ اور وسط ایشیائی ملکوں کے لیے 15 ہزار جبکہ پاکستان سے ٹورنٹو مانچسٹر کی پروازوں پر 28 ہزار روپے تک فی ٹکٹ اضافہ کیا گیا ہے۔   
لاہور سے مختلف شہروں کے کرایوں میں اضافہ

لاہور سے راولپنڈی کے لیے ایگزیکٹو بس کا کرایہ 2250 روپے سے بڑھ کر 2480 روپے ہو گیا   

ذرائع کے مطابق ٹورنٹو مانچسٹر کی اکانومی کلاس کا یکطرفہ کرایہ ڈھائی لاکھ روپے سے تجاوز کر گیا۔

ذرائع کے مطابق پاکستان میں طیاروں کے جیٹ فیول کی قیمت میں 154 روپے فی لیٹر اضافہ ہوا ہے، پاکستان میں جیٹ فیول کی فی لیٹر قیمت اضافے کے بعد 342 روپے فی لیٹر ہوگئی ہے۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-3-10 16:35 GMT+5 , Processed in 0.065834 second(s), 22 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list