Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 960|Reply: 0

ایران پر حملوں کے دوران صفائی کرنے والے شخص کی تصویر وائرل

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

2010K

Credits

论坛元老

Credits
208755
Post time 2026-3-10 20:58:00 | Show all posts |Read mode
  
— تصویر بشکریہ سوشل میڈیا

ایران کے دارالحکومت تہران میں رات گئے ہونے والے فضائی حملوں کے دوران صفائی کرنے والے شخص کی تصویر سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہو رہی ہے۔  

عرب میڈیا کے مطابق یہ تصویر رات تقریباً 2 بج کر 50 منٹ پر لی گئی ہے۔

تصویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ایک بڑا فضائی حملہ چند کلومیٹر کے فاصلے پر ہونے کے باوجود خاکروب سڑک صاف کرنے میں مصروف ہے، جبکہ شہر پر امریکی اور اسرائیلی حملے جاری ہیں اور بہت سے شہری محفوظ مقامات کی تلاش میں ہیں۔

اسی دوران بعض عام لوگ جنگ کے ماحول کے باوجود اپنی روزمرہ زندگی اور ذمے داریوں کو جاری رکھے ہوئے ہیں۔

رپورٹس کے مطابق حالیہ دنوں میں تہران میں فضائی حملوں اور دھماکوں کے باوجود شہر مکمل طور پر بند نہیں ہوا اور کچھ لوگ اب بھی ضروری کاموں کے لیے گھر سے نکل رہے ہیں۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-3-10 16:37 GMT+5 , Processed in 0.071360 second(s), 22 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list