Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 197|Reply: 0

چیئرمین پی ٹی اے کا 5 جی اسپیکٹرم کے آکشن کے نتائج کا اعلان

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

2010K

Credits

论坛元老

Credits
208779
Post time 2026-3-10 21:36:50 | Show all posts |Read mode
  فوٹو: فائل

چیئرمین پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) جنرل (ر) حفیظ الرحمٰن نے 5 جی اسپیکٹرم کے آکشن کے نتائج کا اعلان کر دیا۔

چیئرمین پی ٹی اے کے مطابق آج آکشن کا پہلا اسٹیج تھا جو بینڈ ایلوکیشن کا تھا، 700 میں ہمارے پاس تین لاٹ تھے جن میں سے دو بک گئے ہیں۔

ان کا کہنا تھا کہ 2300 میں پانچ لاٹ تھے سارے بک ہو گئے۔ 2600 میں 19 لاٹ تھے تمام بک گئے ہیں۔   
فائیو جی اسپیکٹرم کی نیلامی کا عمل مکمل ہوگیا

فائیو جی اسپیکٹرم کی نیلامی کا پہلا گراؤنڈ 60 منٹ کے لیے ہوگا جبکہ بولی کے لیے اہل تینوں ٹیلی کام کمپنیاں نیلامی میں حصہ لے رہی ہیں۔   

انہوں نے بتایا کہ 3500 میں 28 لاٹ تھے جن میں سے 22 لاٹ بک گئے، یعنی 220 میگا ہرٹز بک گئے۔  ایک کمپنی نے 190میگا ہرٹز، دوسری کمپنی نے 180 میگا ہرٹز خریدا جبکہ تیسری کمپنی نے 110 میگا ہرٹز اسپیکٹرم خریدا ہے۔

چیئرمین پی ٹی اے کا کہنا تھا کہ اسپیکٹرم کی نیلامی کے فرسٹ اسٹیج پر 507 ملین ڈالر پر پرائس لاک ہوئی۔ فائیو جی اسپیکٹرم کی نیلامی 144.5 ارب روپے میں مکمل ہوئی ہے۔

انہوں نے بتایا کہ 597.2 میگا ہرٹز میں سے 480 میگا ہرٹز اسپیکٹرم نیلام ہوچکا ہے۔ اسپیکٹرم کی بولی سے 1.7 فیصد اسپیکٹرم کی دستیابی بڑھ گئی ہے۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-3-10 17:45 GMT+5 , Processed in 0.057847 second(s), 23 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list