Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 868|Reply: 0

اسلام آباد ہائی کورٹ: بانی کو علاج کیلئے اسپتال منتقلی کی درخواست سماعت کیلئے مقرر

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

2010K

Credits

论坛元老

Credits
208779
Post time 2026-3-10 22:16:29 | Show all posts |Read mode
  فائل فوٹو۔

اسلام آباد ہائی کورٹ میں بانی پی ٹی آئی کو علاج کے لیے شفا انٹرنیشنل اسپتال منتقلی کی درخواست سماعت کے لیے مقرر کر دی گئی۔

عدالت عالیہ کے رجسٹرار آفس نے کاز لسٹ جاری کر دی، جسٹس انعام امین منہاس کل ڈاکٹر عظمیٰ خان کی درخواست پر سماعت کریں گے۔

درخواست گزار ڈاکٹر عظمیٰ خان نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی کے طبی معائنہ اور علاج کے دوران رسائی دی جائے  اور ان کی صحت سے متعلق فوری اور بروقت معلومات فراہم کی جائیں۔  

درخواست میں استدعا کی گئی کہ بانی کا طبی معائنہ ان کی پسند کے ڈاکٹرز سے کرانے کا انتظام کیا جائے، ڈاکٹر خرم مرزا، ڈاکٹر عاصم یوسف، ڈاکٹر فیصل سلطان اور ڈاکٹر ثمینہ نیازی کو شامل کیا جائے۔  

مزید استدعد کی گئی کہ بانی کے بلڈ ٹیسٹ کرائے جائیں اور علاج کے لیے شفا انٹرنیشنل اسپتال منتقل کیا جائے۔  

درخواست میں استدعا کی گئی کہ حراست و علاج کے دوران معالجین اور اہلِ خانہ اور وکلا کو بانی تک مسلسل رسائی فراہم کی جائے اور بانی کی گزشتہ 3 ماہ کی خون اور آنکھ کی تشخیصی رپورٹس سمیت مکمل طبی رپورٹس فراہم کی جائیں۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-3-10 18:06 GMT+5 , Processed in 0.048086 second(s), 22 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list