Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 20|Reply: 0

کراچی: گھر میں ڈکیتی کرنیوالے دو ملزمان کو تین، تین سال قید کی سزا سنا دی گئی

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

2010K

Credits

论坛元老

Credits
208779
Post time 2026-3-10 22:16:32 | Show all posts |Read mode
  علامتی تصویر۔

اسلحہ کے زور پر شہری سے لوٹ مار کرنے والے ملزمان کو تین، تین سال قید کی سزا سنا دی گئی۔


ڈسٹرکٹ و سیشن عدالت ضلع کراچی جنوبی میں گزری میں گھر میں ڈکیتی کے مقدمے کی سماعت ہوئی، جرم ثابت ہونے پر عدالت نے موبائل فون اور زیورات لوٹنے والے دونوں ملزمان کو تین تین سال قید کی سزا سنا دی۔  

عدالت نے ملزمان پر فی کس 20 ہزار روپے جرمانہ بھی عائد کیا جبکہ ایک ملزم کو غیر قانونی اسلحہ رکھنے پر مزید دو سال قید کی سزا سنائی۔  

وکیل سرکار نے کہا کہ 24 مئی 2025 کو گزری میں شہری کے گھر ڈکیتی کی واردات ہوئی تھی، ملزمان نے اسلحے کے زور پر موبائل فون، زیورات اور نقدی لوٹ لی تھی۔  

وکیل سرکار کے مطابق شہری کی اطلاع پر پولیس نے فوری کارروائی کرتے ہوئے ملزمان کو گرفتار کیا۔  

عدالت نے کہا کہ گواہوں کے بیانات اور شواہد سے جرم ثابت ہوگیا، معمولی تضادات سے استغاثہ کے مؤقف پر فرق نہیں پڑتا۔  

عدالت نے مزید کہا کہ برآمد شدہ موبائل فون اور زیورات مدعی کو واپس کیے جائیں۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-3-10 18:05 GMT+5 , Processed in 0.048597 second(s), 22 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list