Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 220|Reply: 0

برطانیہ میں دوبارہ سرد موسم کی واپسی، کچھ علاقوں میں برف باری کا امکان

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

2010K

Credits

论坛元老

Credits
208779
Post time 2026-3-10 22:16:50 | Show all posts |Read mode
  تصویر سوشل میڈیا۔

برطانیہ میں بہار جیسی خوشگوار گرمی کے بعد، اس ہفتے سرد موسم پھر لوٹ رہا ہے اور بعض علاقوں میں برف باری کے امکانات ہیں۔

ماہرین موسمیات کا کہنا ہے کہ شمالی بحر اوقیانوس سے آنے والی سرد ہوائیں برطانیہ میں داخل ہو رہی ہیں اور دن کے درجہ حرارت میں واضح کمی متوقع ہے۔

ہفتے کے دوران درجہ حرارت دو ہندسوں تک پہنچنے میں دشواری ہو سکتی ہے، جبکہ شمالی اور پہاڑی علاقوں میں برف اور اولے گرنے کا امکان ہے۔  

جنوبی علاقوں میں بھی مختصر برف باری کے چھوٹے جھونکے آ سکتے ہیں، تاہم برف جمنے کے امکانات کم ہیں۔  

مزید برف اور بارش کے ساتھ تیز ہوائیں دھند اور کہر کو صاف کر دیں گی، جبکہ کچھ حساس مقامات پر درجہ حرارت صفر سے نیچے جا سکتا ہے۔  

ماہرین نے شہریوں کو خبردار کیا ہے کہ موسم کی اس تبدیلی کے دوران سفر اور باہر کی سرگرمیوں میں احتیاط برتی جائے۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-3-10 18:05 GMT+5 , Processed in 0.053675 second(s), 22 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list