Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 638|Reply: 0

پی ایس ایل 11 کے شیڈول کا اعلان، 26 مارچ سے آغاز، فائنل 3 مئی کو ہوگا

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

2010K

Credits

论坛元老

Credits
208797
Post time 2026-3-10 22:55:01 | Show all posts |Read mode
  فوٹو: سوشل میڈیا

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 11 کے شیڈول کا اعلان کردیا گیا، ایونٹ کا آغاز  26 مارچ سے ہوگا جبکہ فائنل 3 مئی کو کھیلا جائے گا۔ ایونٹ میں کل 44 میچز کھیلے جائیں گے۔

پی ایس ایل کے 11ویں ایڈیشن میں پہلی بار 8 ٹیمیں شرکت کریں گی جن میں دو نئی ٹیمیں شامل ہیں۔ حیدرآباد کنگزمین اور راولپنڈی پنڈیز لیگ میں شامل ہونے والی نئی فرنچائزز ہیں۔  

پی ایس ایل 11 کے میچز 6 شہروں میں کھیلے جائیں گے۔ فیصل آباد اور پشاور پہلی بار لیگ کے میچز کی میزبانی کریں گے۔ ٹورنامنٹ کا افتتاحی میچ قذافی اسٹیڈیم لاہور میں ہوگا۔   
پی ایس ایل 11 کے لوگو کی رونمائی، خاص کیا ہے؟

پی ایس ایل کے 11ویں ایڈیشن کا باقاعدہ آغاز 26 مارچ سے لاہور میں ہوگا   

ہر ٹیم لیگ مرحلے میں 10 میچز کھیلے گی، پلے آف 28 اپریل سے شروع ہوں گے۔

راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں 11 میچز کھیلے جائیں گے، جس میں ایک کوالیفائر بھی شامل ہے۔ قذافی اسٹیڈیم لاہور میں ایچ بی ایل پی ایس ایل 11 کے 15 میچز شیڈول ہیں۔

فیصل آباد میں پہلی بار ایچ بی ایل پی ایس ایل کے 7 میچز کھیلے جائیں گے۔ پشاور کا عمران خان کرکٹ اسٹیڈیم پہلی بار پی ایس ایل کی میزبانی کرے گا۔

ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں 4 میچز کھیلے جائیں گے اور ان تمام میچز میں ملتان سلطانز ایکشن میں ہوں گے۔

نیشنل بینک اسٹیڈیم کراچی میں ایچ بی ایل پی ایس ایل 11 کے چھ میچز شیڈول ہیں۔ پی ایس ایل 11 میں 12 ڈبل ہیڈرز کھیلے جائیں گے۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-3-10 19:18 GMT+5 , Processed in 0.047564 second(s), 22 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list