Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 699|Reply: 0

لبرل ڈیموکریٹس کا شاہ چارلس کے دورہ امریکا کی منسوخی کا مطالبہ

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

2010K

Credits

论坛元老

Credits
208797
Post time 2026-3-10 22:55:01 | Show all posts |Read mode
  شاہ چارلس سوم(فائل فوٹو)۔

برطانیہ کی لبرل ڈیموکریٹس پارٹی کے رہنما سر ایڈ ڈیوی نے وزیر اعظم سر کیئر اسٹارمر سے مطالبہ کیا ہے کہ ایران میں جاری جنگ کے باعث شاہ چارلس سوم کے امریکا کے سرکاری دورے کو منسوخ کر دیا جائے۔

واضح رہے کہ شاہ چارلس سوم اگلے ماہ امریکا کا دورہ کرنے والے ہیں جہاں وہ ملک کی آزادی کے 250 سال مکمل ہونے کی تقریبات میں شرکت کریں گے۔ تاہم واشنگٹن اور لندن کے درمیان بڑھتی ہوئی کشیدگی کے بعد شاہ چارلس سے مطالبہ کیا جا رہا ہے کہ وہ اپنا دورہ مؤخر کر دیں۔

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بار بار وزیر اعظم کیئر اسٹارمر کو تنقید کا نشانہ بنایا ہے کیونکہ برطانیہ نے امریکا کو ایران پر ابتدائی حملوں کے لیے اپنے فوجی اڈے استعمال کرنے کی اجازت نہیں دی۔

نئی سیاسی صورتحال کے مطابق وزیر اعظم کا کہنا ہے کہ وہ عراق جنگ سے ہونے والی غلطیوں سے سبق سیکھ رہے ہیں۔ لبرل ڈیموکریٹس کے رہنما سر ایڈ ڈیوی نے اتوار کے روز کہا کہ وزیر اعظم کو شاہ چارلس کو مشورہ دینا چاہیے کہ اپریل میں طے شدہ امریکا کا سرکاری دورہ منسوخ کر دیا جائے۔

انھوں نے کہا کیونکہ ایک ہفتے سے زائد عرصے سے جاری اس جنگ کو وہ غیر قانونی قرار دیتے ہیں، جس کے نتیجے میں مشرق وسطیٰ میں جوابی فضائی حملے بھی ہو رہے ہیں۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-3-10 19:19 GMT+5 , Processed in 0.046406 second(s), 22 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list