Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 444|Reply: 0

ایران نے جنگ شروع نہیں کی، لیکن ہم اسے ختم ضرور کریں گے، ایران

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

2010K

Credits

论坛元老

Credits
208797
Post time 2026-3-10 22:55:02 | Show all posts |Read mode
  فاطمہ مہاجرانی(ترجمان حکومت ایران) فائل فوٹو۔

ایران نے کہا ہے کہ ثالثی یا مذاکرات صرف جنگ بندی کیلئے نہیں ہونے چاہئیں۔ ایران نے جنگ شروع نہیں کی، لیکن ہم اسے ختم ضرور کریں گے۔

تہران سے ایرانی حکومت کی ترجمان فاطمہ مہاجرانی نے اپنے بیان میں کہا کہ ثالثی یا مذاکرات میں حملوں کا مکمل خاتمہ اور آئندہ حملوں کی روک تھام کی ضمانت ضروری ہے۔  

فاطمہ مہاجرانی نے مزید کہا کہ یہ مطالبہ ایرانی عوام کی سنجیدہ خواہش ہے، ایرانی عوام کو اس کے متعلق واضح یقین دہانی درکار ہے۔  

انھوں نے کہا کہ ایران نے جنگ شروع نہیں کی، لیکن ہم اسے ختم ضرور کریں گے۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-3-10 19:19 GMT+5 , Processed in 0.045334 second(s), 22 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list