Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 505|Reply: 0

آج شدید ترین حملوں کا دن ہوگا، امریکی وزیر جنگ

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

2010K

Credits

论坛元老

Credits
208827
Post time 2026-3-11 00:52:10 | Show all posts |Read mode
  ویڈیو گریب۔

امریکی وزیر جنگ پیٹ ہیگسیتھ نے کہا کہ ایران بوکھلاہٹ اور مایوسی کا شکار ہے، ایران اسکولوں اور اسپتالوں سے میزائل فائر کر رہا ہے۔

امریکی وزیر جنگ پیٹ ہیگسیتھ اور امریکی جنرل ڈین کین نے میڈیا بریفنگ کے دوران کہا کہ ایران تنہا کھڑا ہے اور بری طرح سے ہار رہا ہے، ہمارے اہداف یہ ہیں کہ میزائل اور دفاعی صنعتی مراکز کو تباہ کیا جائے۔  

انکا کہنا تھا کہ ایرانی بحریہ کو تباہ کرنا بھی ہمارا مقصد ہے، آج شدید ترین حملوں کا دن ہوگا، 24 گھنٹوں میں ایران نے کم تعداد میں میزائل فائر کیے ہیں۔

یہ بھی پڑھیے

  • وزیراعظم شہباز شریف کا مجتبیٰ خامنہ ای کے نام خط  
  • ایرانی عوام ٹرمپ کی کھوکھلی دھمکیوں سے نہیں ڈرتے، علی لاریجانی  
  • ایران نے جنگ شروع نہیں کی، لیکن ہم اسے ختم ضرور کریں گے، ایران  




پیٹ ہیگسیتھ نے کہا کہ ایران نے اپنے ہمسایوں پر حملہ کر کے بڑی غلطی کی ہے، اگر ایران نے آبنائے ہرمز میں تیل کے بہاؤ کو روکنے کی کوشش کی تو ایران پر پہلے سے زیادہ شدید حملے کریں گے۔  

امریکی جنرل ڈین کین نے کہا کہ امریکی فوج بارودی سرنگیں بچھانے والے ایرانی جہازوں پر حملہ کر رہی ہے، پہلے 10 روز میں ایرانی بحریہ کے 50 سے زیادہ جہازوں کو ڈبو دیا یا تباہ کر دیا۔  

جنرل ڈین کین نے کہا کہ ایران لڑ رہا ہے لیکن اتنی طاقت سے نہیں جتنا ہم نے سوچا تھا، آبنائے ہُرمُز سے جہازوں کی حفاظت کا کام سونپے جانے کی صورت میں ممکنہ اقدامات پر غور جاری ہے۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-3-10 20:45 GMT+5 , Processed in 0.045344 second(s), 20 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list