Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 947|Reply: 0

دبئی میں نئی عمارتوں کے حفاظتی قانون کی منظوری، خلاف ورزی پر بھاری جرمانہ ہوگا

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

2010K

Credits

论坛元老

Credits
208863
Post time 2026-3-11 01:31:22 | Show all posts |Read mode
  

دبئی میں نئی عمارتوں کے حفاظتی قانون کی منظوری دے دی گئی۔ حکام کے مطابق عمارتوں کے حفاظتی قانون کی خلاف ورزی پر جرمانہ 2 ملین درہم تک ہوگا، جبکہ عمارتوں میں حفاظتی معائنہ اور معیار کا تصدیقی سرٹیفکیٹ لازمی قرار دیدیا گیا۔

دبئی کے حکمران شیخ محمد بن راشد المکتوم نے قانون جاری کیا ہے۔ نئے قانون کا مقصد رہائشیوں کی حفاظت یقینی بنانا اور حادثات میں کمی لانا ہے، بلدیہ دبئی عمارتوں کے معائنے اور حفاظتی ریکارڈ کی نگرانی کرے گی۔   
دبئی میں مقیم پاکستانیوں کو سوشل میڈیا پر غیر ذمے دارانہ مواد شیئر نہ کرنے کی ہدایت

دبئیدبئی میں مقیم پاکستانیوں کو سوشل میڈیا پر غیر...   

حکام کے مطابق نیا قانون قدیم عمارتوں اور انڈپینڈنٹ اکنامک زونز جیسے دبئی انٹرنیشنل فنانشل سینٹر پر بھی لاگو ہوں گے۔  

قانون میں مزید کہا گیا ہے کہ عمارت کے مالکان کو لائسنس یافتہ انجینئرنگ کمپنی سے تکنیکی رپورٹ اور مرمت کروانا لازمی ہوگا۔  

حکام کے مطابق بلڈنگ سیفٹی لاء کیخلاف ورزی کرنے والے افراد یا کمپنیوں کو 1 لاکھ سے 10 لاکھ درہم جرمانہ ہوگا اور دوبارہ خلاف ورزی پر 20 لاکھ درہم تک جرمانہ ہوگا۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-3-10 21:49 GMT+5 , Processed in 0.047246 second(s), 22 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list