Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 491|Reply: 0

افغانستان میں موجود دہشتگرد تنظیمیں پڑوسی ممالک کیلئے سنگین خطرہ ہیں، چین

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

2010K

Credits

论坛元老

Credits
208863
Post time 2026-3-11 01:31:25 | Show all posts |Read mode
  اقوام متحدہ میں چینی مستقل مندوب فوکونگ(فائل فوٹو)۔

افغانستان میں دہشتگردوں کی موجودگی اور پشت پناہی کے باعث طالبان رجیم پرعالمی دباؤ میں اضافہ ہوا ہے۔

اقوام متحدہ میں چین کے مستقل مندوب فوکونگ نے طالبان رجیم پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ افغانستان میں فتنہ الخوارج، ای ٹی آئی ایم، داعش اور دیگر دہشت گرد تنظیمیں سرگرم ہیں۔  

چینی مندوب کا کہنا تھا کہ افغانستان میں موجود دہشت گرد تنظیمیں پڑوسی ممالک کےلیے سنگین خطرہ ہیں، افغانستان میں چینی شہریوں پر بھی حملے ہوئے جس سے متعدد ہلاکتیں ہوئیں۔  

انھوں نے کہا کہ چین افغانستان سے ہونے والی ہر قسم کی دہشت گردی کی سخت مذمت کرتا ہے، افغان طالبان پر زور دیتے ہیں کہ وہ دہشت گردی کے سنگین خطرات کو تسلیم کریں اور افغان سرزمین سے سرگرم تمام دہشت گرد عناصر کا خاتمہ کریں۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-3-10 21:44 GMT+5 , Processed in 0.048979 second(s), 23 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list