Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 995|Reply: 0

مشرق وسطیٰ میں کشیدہ صورتحال، پروازوں میں بہتری آنے لگی

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

2010K

Credits

论坛元老

Credits
208863
Post time 2026-3-11 01:31:26 | Show all posts |Read mode
  

مشرق وسطیٰ موجود کشیدہ صورتحال کے باوجود پروازوں میں بہتری آنے لگی۔

فیصل آباد ایئر پورٹ سے شارجہ، راس الخیمہ دبئی، کراچی سے اماراتی ایئرلائن کی دبئی سے ایک پرواز اور پشاور ایئر پورٹ پر آج شارجہ سے 2 پروازیں پہنچی ہیں۔

فیصل آباد ایئر پورٹ پر آج بین الاقوامی پروازوں کا آپریشن معمول پر رہا جبکہ ملک کے بین الاقوامی ایئر پورٹس سے آج 76 پروازیں منسوخ ہوئی ہیں۔

کراچی ایئر پورٹ سے آج مشرق وسطیٰ کی 28، اسلام آباد ایئر پورٹ سے 24، لاہور ایئرپورٹ پر مشرق وسطیٰ کی  18 منسوخ ہوئی ہیں۔

پشاور ایئرپورٹ پر 12، ملتان ایئر پورٹ سے 2، سیالکوٹ ایئرپورٹ سے دبئی کی 4 پروازیں منسوخ ہوئی ہیں۔

ذرائع کے مطابق پاکستان سے 11 دن کے دوران مشرق وسطیٰ کی 1 ہزار 224 پروازیں منسوخ ہوئیں۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-3-10 21:49 GMT+5 , Processed in 0.052126 second(s), 22 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list