Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 215|Reply: 0

سابق بھارتی کرکٹر امیت مشرا کیخلاف اہلیہ کی قانونی چارہ جوئی

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

2010K

Credits

论坛元老

Credits
208878
Post time 2026-3-11 02:10:09 | Show all posts |Read mode
  

سابق بھارتی کرکٹر امیت مشرا کے خلاف ان کی اہلیہ گریما تیواری نے قانونی چارہ جوئی کرتے ہوئے تیسرا کیس درج کروا دیا۔

بھارتی میڈیا کے مطابق گریما تیواری نے امیت مشرا اور ان کی فیملی کے خلاف جہیز اور تشدد کی شکایت درج کروا دی۔

کانپور کی عدالت میں گریما تیواری نے ہراسانی، جہیز اور تشدد کے الزامات عائد کیے اور موقف اپنایا کہ امیت مشرا اور اس کی فیملی کی جانب سے مسلسل جسمانی اور ذہنی تشدد کا نشانہ بنایا جا رہا ہے۔

بھارتی میڈیا کے مطابق گریما تیواری اور امیت مشرا اپریل 2021 میں شادی کے بندھن میں بندھے تھے۔

گریما تیواری نے الزام عائد کیا کہ شادی کے بعد امیت مشرا کے خاندان نے 10 لاکھ روپے مالیت اور گاڑی کی ڈیمانڈ کی۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-3-10 22:26 GMT+5 , Processed in 0.047491 second(s), 21 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list