Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 544|Reply: 0

برطانوی وزیراعظم سے بالفور اعلامیے پر معافی کا مطالبہ

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

2010K

Credits

论坛元老

Credits
208884
Post time 2026-3-11 04:06:50 | Show all posts |Read mode
  تصویر، یو کے میڈیا

برطانوی وزیراعظم سر کیئر اسٹارمر سے بالفور اعلامیے پر معافی کا مطالبہ سامنے آیا ہے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق درجنوں اراکین پارلیمنٹ اور لارڈز نے وزیراعظم سر کیئر اسٹارمر کو خط لکھا ہے، جس میں 1916ء کے بالفور اعلامیے پر معافی کا مطالبہ کیا ہے۔

خط میں کہا گیا کہ بالفور اعلامیے کے سبب اسرائیل کا قیام ہوا تھا، نقبہ یعنی 1948 کی عرب اسرائیل جنگ میں اہل فلسطین کی نسل کشی کی گئی۔

خط میں بتایا گیا کہ نقبہ کے دوران 7 لاکھ فلسطینیوں کو بےدخل کرنے کے ساتھ قتل عام کیا گیا تھا۔

خط میں 1917ء تا 1948ء فلسطینیوں پر ہوئی تاریخی زیادتیوں کی مذمت کی گئی ہے اور کہا گیا کہ فلسطین پر تسلط کے دوران بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی کے نتائج آج سامنے آرہے ہیں۔

خط میں کہا گیا کہ برطانوی حکومتیں اس ریکارڈ کو تسلیم کرنے اور معافی مانگنے سے انکار کرتی آئی ہیں۔

خط پر دستخط کرنے والے 45 اراکین میں لب ڈیم کی لیلیٰ موران، لیبر کی نادیہ وٹوک اور گرین کی کارلاڈی نیئر بھی شامل ہیں۔

اراکین پارلیمنٹ کا اقدام گزشتہ برس فلسطینی ٹائیکون المصری کی برٹش اوز فلسطین مہم کے بعد سامنے آیا ہے، مہم میں برطانیہ سے معافی مانگنے اور ہرجانہ ادا کرنے کا مطالبہ بھی کیا گیا ۔

مہم کے قانونی مشیر وکٹرکٹان نے کہا کہ معافی کی حیثیت علامتی ہوگی، مہم کا مقصد معاوضہ کا حصول نہیں۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-3-10 23:52 GMT+5 , Processed in 0.048044 second(s), 22 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list