Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 785|Reply: 0

سندھ میں فوری طور پر 4 روزہ ورک ویک نافذ

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

2010K

Credits

论坛元老

Credits
208907
Post time 2026-3-11 06:42:44 | Show all posts |Read mode
  

سندھ میں فوری طور پر 4 روزہ ورک ویک نافذ کردیا گیا، سرکاری دفاتر پیر سے جمعرات تک کھلیں گے۔

نوٹیفکیشن کے مطابق جمعہ، ہفتہ اور اتوار چھٹی ہوگی، سرکاری گاڑیوں کے ایندھن میں 50 فیصد کمی کی گئی ہے۔

60 فیصد سرکاری گاڑیاں دو ماہ کے لیے بند رکھنے کی ہدایت کی گئی ہے جبکہ نئی سرکاری گاڑیوں کی خریداری پر جون تک پابندی ہوگی۔

نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ سرکاری تقریبات، ڈنر اور افطار پارٹیوں پر پابندی عائد ہوگی،تمام سرکاری اجلاس آن لائن کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔

صوبائی وزراء تین ماہ تک تنخواہ اور مراعات نہیں لیں گے، گریڈ 20 اور اس سے اوپر افسران سے دو دن کی تنخواہ چھوڑنے کی اپیل کی ہے۔

پرائیویٹ سیکٹر میں بھی چار روزہ ورک ویک نافذ ہوگا، 50 فیصد ملازمین کو گھر سے کام کرنے کی اجازت ہوگی۔

نوٹیفکیشن کے تحت اسکولوں میں 16 سے 31 مارچ تک اسپرنگ تعطیلات ہوں گی، کالج اور جامعات میں سو فیصد آن لائن کلاسز ہوں گی۔

اس کے علاوہ شادی تقریبات میں مہمانوں کی تعداد 200 تک محدود کے ساتھ  ایک ڈش کی اجازت ہوگی۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-3-11 03:45 GMT+5 , Processed in 0.045199 second(s), 20 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list