Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 948|Reply: 0

‏ ٹرمپ پُر اعتماد ہیں، ایران جنگ کے اہداف تیزی سے حاصل کرلیے جائیں گے، ترجمان وائٹ ہاؤس

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

2010K

Credits

论坛元老

Credits
208907
Post time 2026-3-11 07:22:45 | Show all posts |Read mode
  

ترجمان وائٹ ہاؤس‏ کیرولن لیویٹ کا کہنا ہے کہ صدر ‏ ٹرمپ پُر اعتماد ہیں کہ ایران جنگ کے اہداف تیزی سے حاصل کرلیےجائیں گے۔

کیرولن لیویٹ نے کہا کہ آپریشن اس وقت ختم ہوگا جب تک امریکی صدر کے طے شدہ مقاصد پورے نہیں ہوجاتے۔

تر جمان وائٹ ہاؤس‏ نے کہا کہ امر یکی بحریہ نے آبنائے ہرمز میں کسی جہاز کو تحفظ نہیں دیا۔

ان کا کہنا تھا کہ ٹرمپ اور توانائی کی ٹیم مارکیٹ پر گہری نظر رکھے ہوئے ہے، ٹرمپ اور توانائی ٹیم کا مزید آپشن پر غور جاری ہے۔

دوسری جانب پینٹاگون کا کہنا ہے کہ 10 روز کے دوران ایران جنگ میں 140 امریکی فوجی زخمی ہو چکے ہیں۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-3-11 03:49 GMT+5 , Processed in 0.057967 second(s), 20 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list