Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 652|Reply: 0

پرنس سلطان ایئربیس پر داغے گئے 6 بیلسٹک میزائل فضا میں تباہ کر دیے، سعودی وزارت دفاع

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

2010K

Credits

论坛元老

Credits
208928
Post time 2026-3-11 11:15:46 | Show all posts |Read mode
  

سعودی وزارت دفاع کا کہنا ہے کہ پرنس سلطان ایئربیس پر داغے گئے 6 بیلسٹک میزائل فضا میں ہی تباہ کر دیے۔

سیکیورٹی ذرائع کے مطابق بغداد ایئرپورٹ کے قریب امریکی سفارتی مقام کو 2 ڈرونز سے نشانہ بنانے کی کوشش کی گئی۔  

اس سے قبل سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کی زیرِ صدارت کابینہ کا ورچوئل اجلاس ہوا جس میں کہا گیا تھا کہ سعودی عرب اپنی سلامتی، خود مختاری کے لیے تمام اقدامات کا حق رکھتا ہے۔

سعودی میڈیا کے مطابق کابینہ نے سعودی فضائی دفاعی نظام کی اعلیٰ صلاحیتوں کی تعریف کی، دفاعی نظام نے تنصیبات کو نشانہ بنانے کی کوششوں کو کامیابی سے ناکارہ بنایا۔

سعودی کابینہ نے سعودی عرب، خلیجی اور دیگر عرب ممالک پر ایرانی حملوں کی مذمت کی  اور کہا کہ سویلین اہداف اور تیل کی تنصیبات پر حملے عالمی قوانین کی کھلی خلاف ورزی ہے۔

کابینہ نے کہا کہ خلیج تعاون کونسل اور یورپی یونین کے مشترکہ وزارتی اجلاس قابل قدر ہیں، عرب لیگ کے وزرائے خارجہ اجلاس میں ایرانی جارحیت کے خلاف مذمتی قراردادوں کو قدر کی نگاہ سے دیکھا گیا ہے۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-3-11 07:01 GMT+5 , Processed in 0.046925 second(s), 22 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list