Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 771|Reply: 0

بحرین کی فضائی حدود بند، خلیجی ایئر لائن کا دمام ایئر پورٹ سے آپریشن

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

2010K

Credits

论坛元老

Credits
208988
Post time 2026-3-11 14:31:11 | Show all posts |Read mode
  
— فائل فوٹو

مشرقِ وسطیٰ میں جنگ کے دوران بحرین کی فضائی حدود بند ہونے کے باعث خلیجی ایئر لائن کا دمام ایئر پورٹ سے آپریشن جاری ہے۔

اعلامیے کے مطابق خلیجی ایئر لائن کی دمام سے لندن، مانچسٹر اور سنگاپور کے لیے خصوصی پروازیں شیڈول ہیں۔

اعلامیے میں بتایا گیا ہے کہ خلیجی ایئر لائن کی دمام سے لندن، ممبئی اور بنکاک کے لیے پروازیں آج روانہ ہوں گی۔   
مشرق وسطیٰ کشیدگی، برطانوی ایئرلائن کی پروازیں منسوخ

اس حوالے سے جاری اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ برطانوی ایئرلائن کی ابوظبی آنے اور جانے والی پروازیں سال کے آخر تک منسوخ کردی گئی ہیں۔    

اعلامیے کے مطابق خلیجی ایئر لائن کی خصوصی پرواز دمام سے کراچی کے لیے بھی شیڈول ہے۔

اعلامیے میں مزید بتایا گیا ہے کہ لندن، ممبئی اور بنکاک سے خلیجی ایئر لائن کی پروازیں واپس بھی دمام  پہنچیں گی۔

اس حوالے سے خلیجی ایئر لائن کا کہنا ہے کہ بحرین کی فضائی حدود کی مسلسل بندش کے باعث متبادل انتظامات کیے گئے، مختلف ممالک میں پھنسے خلیجی ایئر لائن کے کئی طیارے دمام پہنچ گئے ہیں۔

خلیجی ایئر لائن کا یہ بھی کہنا ہے کہ عید پر مسافروں کی خدمت کے لیے خصوصی اقدام کیا ہے۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-3-11 10:05 GMT+5 , Processed in 0.045225 second(s), 22 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list