Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 176|Reply: 0

کیا فطرے کی رقم مسجد کی تعمیر میں دے سکتے ہیں؟

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

2010K

Credits

论坛元老

Credits
209018
Post time 2026-3-11 15:09:59 | Show all posts |Read mode
  — فائل فوٹو

آپ کے مسائل اور ان کا حل

سوال: کیا فطرانہ کی رقم مسجد کی تعمیر میں دے سکتے ہیں؟

مولانا سیّد سلیمان یوسف بنوری کا جواب: صدقۃ الفطر کا مصرف وہی ہے جو زکوٰۃ کا مصرف ہے۔

زکوٰۃ اور صدقاتِ واجبہ (مثلاً: نذر، کفارہ، فدیہ اور صدقۂ فطر) ادا ہونے کے لیے یہ ضروری ہے کہ اسے کسی مستحقِ زکوٰۃ شخص کو بغیر عوض کے مالک بنا کر دیا جائے، اس لیے مسجد کی تعمیر وغیرہ پر صدقۂ فطر کی رقم نہیں لگائی جا سکتی کیونکہ اس میں تملیک نہیں پائی جاتی۔   
نماز میں خيالات کا آنا کیسا ہے؟

اس حوالے سے مولانا سیّد سلیمان یوسف بنوری نے جواب دیا ہے۔   

باقی نفلی صدقات و عطیات تعمیراتی کاموں میں استعمال کیے جا سکتے ہیں اور ان سے مسجد کی ضرورت کی اشیاء خریدی جا سکتی ہیں۔ (فتاویٰ ہندیہ، کتاب الزکوٰۃ، الباب السابع فی المصارف، ج:1،ص:188، ط: رشیدیہ - فتاوی شامی، کتاب الزکوٰۃ ،باب المصرف ،ج:2،ص:334،ط، دار الفکربیروت)
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-3-11 11:44 GMT+5 , Processed in 0.060510 second(s), 22 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list