Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 806|Reply: 0

شانگلہ میں آسمانی بجلی گرنے سے 3 افراد جاں بحق

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

2010K

Credits

论坛元老

Credits
209015
Post time 2026-3-11 15:10:01 | Show all posts |Read mode
  — فائل فوٹو  

شانگلہ میں آسمانی بجلی گرنے سے 3 افراد جاں بحق ہو گئے۔

ریسکیو ذرائع کے مطابق یہ افسوسناک واقعہ تحصیل الپوری میں پیش آیا جہاں مکان پر آسمانی بجلی گرنے سے ایک ہی خاندان کے 3 افراد جاں بحق ہوئے ہیں۔

ریسکیو ذرائع نے بتایا ہے کہ جاں بحق افراد میں میاں، بیوی اور ایک بچہ شامل ہے۔

واضح رہے کہ سوات، شانگلہ اور بونیر میں گرج چمک کے ساتھ وقفے وقفے سے بارش ہو رہی ہے۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-3-11 11:40 GMT+5 , Processed in 0.051689 second(s), 22 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list