رمضان المبارک میں افطار کے وقت کھجور کو خصوصی اہمیت حاصل ہے کیونکہ یہ فوری توانائی فراہم کرتی ہے اور سنتِ نبوی ﷺ بھی ہے۔
اکثر لوگ سادہ کھجور کھانے کے ساتھ ساتھ اس سے بنے مزیدار اور صحت بخش پکوان بھی پسند کرتے ہیں۔
اگر آپ افطاری میں کچھ نیا اور غذائیت سے بھرپور شامل کرنا چاہتے ہیں تو کھجور کے رول بہترین انتخاب ہیں۔
بادام، پستے اور کھوپرے کے ساتھ تیار کیے گئے یہ مزیدار رول ناصرف ذائقے میں لاجواب ہوتے ہیں بلکہ صحت کے لیے بھی فائدہ مند ہیں۔
مزید ذائقے دار افطاری کیلئے گھر پر بنائیں مزیدار راج کچوری
ماہ رمضان میں طرح طرح کے پکوانوں سے دسترخوان سج جاتے ہیں اور ہر کوئی اپنی خواہشات کے مطابق افطاری کا اہتمام کرتا ہے۔ اجزاء: