Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 950|Reply: 0

شہید آیت اللّٰہ خامنہ ای بیٹے مجتبیٰ خامنہ ای کو سپریم لیڈر کیوں نہیں بنانا چاہتے تھے؟

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

2010K

Credits

论坛元老

Credits
209069
Post time 2026-3-11 16:28:39 | Show all posts |Read mode
  
— فائل فوٹو

ایران کے شہید سپریم لیڈر آیت اللّٰہ علی خامنہ ای بیٹے مجتبیٰ خامنہ ای کو اپنا جانشین مقرر نہیں کرنا چاہتے تھے۔

ایرانی انٹیلی جنس نیٹ ورکس سے تعلق رکھنے والے اپوزیشن گروپ نیشنل یونین فار ڈیموکریسی کے ریسرچ ڈائریکٹر خسرو اصفہانی نے نیو یارک پوسٹ کو انٹرویو دیتے ہوئے بتایا ہے کہ آیت اللّٰہ علی خامنہ ای نے اپنی وصیت میں واضح طور پر مجتبیٰ خامنہ ای کو جانشین نامزد نہ کرنے کو کہا تھا۔   
ایران کے نئے سپریم لیڈر کا انتخاب کر لیا گیا، باضابطہ اعلان مجلس خبرگان کرے گی

محمد میر باقر نے کہا ہے کہ نئے سپریم لیڈر کے انتخاب کے حوالے سے زیادہ تر ارکان متفق ہو چکے ہیں    

اُنہوں نے بتایا کہ آیت اللّٰہ علی خامنہ ای کا خیال تھا کہ ملک چلانے کے لیے مجتبیٰ خامنہ ای کے پاس  تجربے کی کمی ہے۔

خسرو اصفہانی نے مزید کہا کہ مجتبیٰ خامنہ ای اپنے والد کے بغیر کچھ نہیں ہیں۔

اُنہوں نے بتایا کہ مجلسِ خبرگان رہبری نے بھی مجتبیٰ خامنہ ای کے حق میں ووٹ نہیں دیا تھا، لیکن پاسدارنِ انقلاب نے اُنہیں اس انتخاب کے لیے مجبور کیا۔

واضح رہے کہ اس سے قبل بھی میڈیا رپورٹس میں یہ بات سامنے آئی تھی کہ  مجلسِ خبرگان رہبری کے کچھ اراکین کی نئے سپریم لیڈر کے انتخاب سے متعلق مختلف آراء ہیں، لیکن اختلافِ رائے مخلصانہ ہے، کوئی سیاسی مقاصد نہیں۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-3-11 13:41 GMT+5 , Processed in 0.045052 second(s), 20 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list