Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 787|Reply: 0

سری لنکا کی عدالت کا 84 ایرانی سیلرز کی لاشیں ایرانی سفارتخانے کے حوالے کرنے کا حکم

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

2010K

Credits

论坛元老

Credits
209069
Post time 2026-3-11 16:28:40 | Show all posts |Read mode
  
ایرانی بحری جہاز — فائل فوٹو

سری لنکا کی عدالت نے 84 ایرانی سیلرز کی لاشیں ایرانی سفارت خانے کے حوالے کرنے کا حکم دے دیا۔

واضح رہے کہ گزشتہ ہفتے سری لنکا کی سمندری حدود کے قریب امریکی حملے سے ایرانی جہاز ڈوبنے سے متعلق سری لنکن بحریہ کے ترجمان کا کہنا تھا کہ 87 افراد کی لاشیں نکال لی گئی ہیں۔

سری لنکا کے وزیرِ خارجہ کے مطابق جہاز پر تقریباً 180 افراد سوار تھے۔

خبر ایجنسی نے بتایا تھا کہ سری لنکن وزارتِ دفاع اور بحریہ کے ذرائع کے مطابق ایرانی جہاز آئرس ڈینا آبدوز کے حملے کا نشانہ بنا تھا۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-3-11 13:43 GMT+5 , Processed in 0.044608 second(s), 20 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list