Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 359|Reply: 0

امریکا و اسرائیل نے حملوں میں 10 ہزار شہری مقامات کو نشانہ بنایا: ایران کا دعویٰ

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

2010K

Credits

论坛元老

Credits
209069
Post time 2026-3-11 17:06:48 | Show all posts |Read mode
  
—فوٹو بشکریہ بین الاقوامی میڈیا

ایران نے دعویٰ کیا ہے کہ جاری جنگ کے 11 دنوں کے دوران امریکا اور اسرائیل کی جانب سے ملک بھر میں تقریباً 10 ہزار شہری مقامات پر حملے کیے گئے جن میں 1 ہزار 300 سے زائد شہری شہید ہو چکے ہیں۔

ایرانی حکام کے مطابق دارالحکومت تہران میں زور دار دھماکوں کی آوازیں سنی گئیں جبکہ مختلف علاقوں میں فضائی حملے جاری ہیں۔  

ایرانی حکومت کا کہنا ہے کہ نشانہ بننے والے مقامات میں شہری انفرااسٹرکچر اور رہائشی علاقے بھی شامل ہیں۔   
’ایران جنگ کا کوئی واضح انجام نہیں‘، ڈیموکریٹس کا ٹرمپ انتظامیہ کے احتساب کا مطالبہ

امریکی سینیٹ میں ڈیموکریٹ اراکین نے ایران کے خلاف جاری جنگ پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کھلی عوامی سماعتوں میں ٹرمپ انتظامیہ کے احتساب کا مطالبہ کر دیا۔   

دوسری جانب امریکی فوج نے بیان جاری کرتے ہوئے دعویٰ کیا ہے کہ اس نے ایران کے 16 بارودی سرنگیں بچھانے والے بحری جہاز تباہ کر دیے ہیں۔  

واضح رہے کہ اس سے قبل امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا بیان سامنے آیا تھا جس میں انہوں نے ایران کو خبردار کیا تھا کہ اگر آبنائے ہرمز کے ذریعے تیل کی ترسیل متاثر ہوئی تو سنگین نتائج سامنے آئیں گے۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-3-11 13:49 GMT+5 , Processed in 0.047104 second(s), 22 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list