Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 470|Reply: 0

ایران جنگ کا انجام کیا ہوگا؟ 5 ممکنہ منظرنامے سامنے آگئے

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

2010K

Credits

论坛元老

Credits
209216
Post time 2026-3-11 17:47:27 | Show all posts |Read mode
  فوٹو بشکریہ غیر ملکی میڈیا

ایران جنگ کا انجام کیا ہوگا؟ 5 ممکنہ منظرنامے سامنے آگئے۔

امریکی نیوز سائٹ نے کہا ہے کہ امریکا اور ایران دوبارہ مذاکرات کریں اور ایرانی جوہری پروگرام محدود کرنے پر نیا معاہدہ ہو جائے، امریکا دباؤ یا خفیہ کارروائیوں سے ایرانی قیادت تبدیل کر دے۔

نیوز سائٹ کے ممکنہ منظرنامے کے مطابق امریکا موجودہ ایرانی نظام کے اندر سے کسی نئی قیادت کے ساتھ کام شروع کر دے۔ جنگ، معاشی بحران، سیاسی دباؤ کے باعث ایران میں احتجاج شروع ہو جائے اور نظام گر جائے۔   
ٹرمپ کے مشیر امریکا کو ایران جنگ سے نکلنے کی تجویز دینے لگے

ایک حالیہ سروے کے مطابق امریکی عوام کی بڑی تعداد اس فوجی کارروائی کے خلاف ہے   

امریکی نیوز سائٹ کا کہنا ہے کہ امریکا اور اسرائیل زمینی کارروائی کر کے ایرانی جوہری صلاحیت کو تباہ کر دے یا قبضے میں لے لیں۔

نیوز سائٹ نے کہا کہا کہ ڈونلڈ ٹرمپ ایران کی میزائل اور ڈرون صلاحیت کو کمزور قرار دے کر فتح کا اعلان کردیں، فوج واپس بلا لیں۔

واضح رہے کہ فلوریڈا میں پیر کے روز ایک پریس کانفرنس کے دوران صدر ٹرمپ نے اشارہ دیا کہ فوجی کارروائی محدود کی جا سکتی ہے۔

انہوں نے اس تنازع کو ایک مختصر مہم قرار دیتے ہوئے کہا کہ یہ آپریشن توقع سے کہیں پہلے اپنے اہداف حاصل کرنے کے قریب پہنچ چکا ہے۔

صدر ٹرمپ نے دعویٰ کیا کہ ایران کی بحریہ اور فضائیہ کو شدید نقصان پہنچایا جا چکا ہے اور جنگی مقاصد بڑی حد تک مکمل ہو چکے ہیں۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-4-18 15:25 GMT+5 , Processed in 0.047606 second(s), 21 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list