Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 62|Reply: 0

ضرورت پڑی تو سعودی عرب کی ہر حال میں مدد کریں گے: ترجمان وزیرِاعظم مشرف زیدی

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

2010K

Credits

论坛元老

Credits
209111
Post time 2026-3-11 18:26:31 | Show all posts |Read mode
  
ترجمان وزیرِاعظم مشرف زیدی---فائل فوٹو

وزیرِاعظم شہباز شریف کے ترجمان مشرف زیدی نے کہا ہے کہ ضرورت پڑی تو سعودی عرب کی ہر حال میں مدد کریں گے۔

بلوم برگ سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اس میں کوئی سوال ہی نہیں، ہم ہر وقت اور ہر صورت سعودی عرب کے ساتھ کھڑے ہوں گے۔   
مشرف علی زیدی وزیراعظم کے ترجمان برائے فارن میڈیا مقرر

اسلام آباد مشرف علی زیدی کو وزیر اعظم کا تر جمان ...   

ان کا کہنا ہے کہ پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان سیکیورٹی تعاون کوئی نئی بات نہیں، دونوں ممالک طویل عرصے سے ایک دوسرے کے دفاعی مفادات کا خیال رکھتے آئے ہیں۔

مشرف زیدی نے کہا کہ فیلڈ مارشل نے ریاض میں سعودی وزیرِ دفاع سے ملاقات کر کے مشترکہ دفاعی اقدامات پر بات کی ہے۔

انہوں نے یہ بھی بتایا کہ وزیرِ خارجہ اسحاق ڈار جنگ کے آغاز سے ہی ایرانی وزیرِ خارجہ کے ساتھ رابطے میں ہیں۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-3-11 14:58 GMT+5 , Processed in 0.057451 second(s), 20 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list