Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 767|Reply: 0

مجتبیٰ خامنہ ای اب تک منظر عام پر کیوں نہیں آئے؟ وجہ سامنے آ گئی

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

2010K

Credits

论坛元老

Credits
209111
Post time 2026-3-11 19:03:43 | Show all posts |Read mode
  
---فائل فوٹو

دعویٰ کیا جارہا ہے کہ ایران کے نئے سپریم لیڈر مجتبیٰ خامنہ ای کو امریکا اور اسرائیل کے حملوں کے پہلے دن ٹانگوں میں زخم آئے، جس کی وجہ سے وہ تاحال عوام کے سامنے نہیں آئے ہیں۔

امریکی اخبار نیویارک ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق 56 سالہ مجتبیٰ خامنہ ای کو جنگ کے آغاز میں ہونے والے حملوں کے دوران ٹانگوں پر چوٹیں آئیں، اسی دن ان کے والد اور ایران کے طویل عرصے تک سپریم لیڈر رہنے والے علی خامنہ ای بھی شہید ہوئے تھے۔

رپورٹ میں اسرائیلی اور ایرانی حکام کے حوالے سے بتایا گیا ہے کہ زخمی ہونے کی وجہ سے مجتبیٰ خامنہ ای اب تک نہ تو کسی عوامی تقریب میں دکھائی دیے ہیں اور نہ ہی قوم سے ویڈیو خطاب کیا ہے۔   
شہید آیت اللّٰہ خامنہ ای بیٹے مجتبیٰ خامنہ ای کو سپریم لیڈر کیوں نہیں بنانا چاہتے تھے؟

ایران کے شہید سپریم لیڈر آیت اللّٰہ علی خامنہ ای بیٹے مجتبیٰ خامنہ ای کو اپنا جانشین مقرر نہیں کرنا چاہتے تھے۔    

ایرانی سرکاری میڈیا بھی انہیں جانبازِ رمضان جنگ قرار دے رہا ہے، جس سے عندیہ ملتا ہے کہ وہ جنگ میں زخمی ہوئے ہیں، ایران نے جاری تنازع کو رمضان وار کا نام دیا ہے۔

دوسری جانب تہران میں عوامی ریلیاں نکالی گئیں جہاں لوگوں نے نئے سپریم لیڈر سے وفاداری کا اظہار کیا۔

شہر کے مشہور والیاسر اسکوائر میں ایک بڑا میورل بھی نصب کیا گیا ہے جس میں بانیٔ انقلاب روح اللہ خمینی کی موجودگی میں علی خامنہ ای اپنے بیٹے کو قیادت کا پرچم سونپتے دکھائے گئے ہیں۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-3-11 15:04 GMT+5 , Processed in 0.072548 second(s), 20 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list