Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 501|Reply: 0

متحدہ عرب امارات کے قریب بحری جہاز پر نامعلوم میزائل کا حملہ

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

2010K

Credits

论坛元老

Credits
209162
Post time 2026-3-11 19:42:59 | Show all posts |Read mode
  
—فوٹو بشکریہ بین الاقوامی میڈیا

متحدہ عرب امارات کے ساحل کے قریب ایک اور کنٹینر بردار جہاز نامعلوم پروجیکٹائل کا نشانہ بنا ہے جس سے خلیج اور آبنائے ہرمز میں سیکیورٹی خدشات مزید بڑھ گئے۔

برطانوی بحری تجارتی آپریشنز ایجنسی کے مطابق ایک بلک کیریئر جہاز کے کپتان نے اطلاع دی ہے کہ ان کا جہاز نامعلوم پروجیکٹائل کے حملے سے متاثر ہوا ہے۔

حکام کے مطابق تاحال کسی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی جبکہ جہاز کا تمام عملہ محفوظ اور خیریت سے ہے۔

برطانوی بحری سیکیورٹی ادارے کے مطابق یہ واقعہ دبئی سے تقریباً 50 ناٹیکل میل شمال مغرب میں پیش آیا ہے۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-3-11 16:45 GMT+5 , Processed in 0.047546 second(s), 20 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list