Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 557|Reply: 0

ممکنہ ایرانی ریڈیو پیغام، امریکا میں سیکیورٹی الرٹ، مشتبہ سلیپر سیلز کی سرگرمیوں پر نگرانی بڑھا دی گئی

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

2010K

Credits

论坛元老

Credits
209162
Post time 2026-3-11 20:23:47 | Show all posts |Read mode
  ---فائل فوٹو

امریکی انٹیلی جنس ایجنسیوں نے ایک رمز شدہ ریڈیو پیغام کو سننے کے بعد ملک گیر سیکیورٹی الرٹ جاری کر دیا، جس کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے کہ یہ ایران سے آیا ہو اور سلیپر سیلز کو فعال کرنے کی اطلاع دے رہا ہو۔

رپورٹس کے مطابق یہ رمز شدہ پیغام اس دن کا تھا جب ایران کے سپریم لیڈر خامنہ ای شہید ہو گئے تھے، پیغام مختلف ممالک سے گزرا اور شارٹ ویو ریڈیو کے ذریعے منتقل کیا گیا، جس میں کوڈ شدہ نمبروں کا استعمال کیا گیا تھا۔
سلیپر سیلز کیا ہیں؟

سلیپر سیلز خفیہ ایجنٹوں کا گروہ ہوتے ہیں جو کسی ملک یا ادارے میں طویل عرصے کے لیے غیر فعال رکھے جاتے ہیں اور مخصوص مشنز جیسے جاسوسی، دہشت گردی یا نقصان پہنچانے کے لیے انہیں بعد میں فعال کیا جاتا ہے۔
سائفر کیا ہے؟

سائفر ایک ایسا طریقہ ہے جس کے ذریعے پڑھے جانے والے پیغامات کو خفیہ، غیر قابلِ فہم شکل میں تبدیل کیا جاتا ہے، ان کو ڈی کوڈ کرنے کے لیے مخصوص انکرپشن کیز encryption keys کی ضرورت ہوتی ہے، بصورتِ دیگر پیغام سمجھنا ناممکن ہوتا ہے۔
الرٹ اور احتیاطی اقدامات

فی الحال کسی خاص مقام پر فوری خطرے کی تصدیق نہیں ہوئی، امریکی وفاقی اور مقامی قانون نافذ کرنے والے اداروں کو ہوشیار رہنے کی ہدایت دی گئی ہے۔

انٹیلی جنس اہلکار اس رازدارانہ پیغام کے اصل مقصد اور ماخذ کی تحقیقات جاری رکھے ہوئے ہیں۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-3-11 16:46 GMT+5 , Processed in 0.049518 second(s), 22 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list