Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 720|Reply: 0

نئے سپریم لیڈر مجتبیٰ خامنہ ای خیریت سے ہیں: ایرانی مشیر

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

2010K

Credits

论坛元老

Credits
209216
Post time 2026-3-11 21:01:46 | Show all posts |Read mode
  
---فائل فوٹو

ایران کے نئے سپریم لیڈر مجتبیٰ خامنہ ای کے زخمی ہونے کی رپورٹس کے بعد حکومت نے تصدیق کی ہے کہ وہ بالکل محفوظ ہیں۔

ایرانی صدر مسعود پزیکشیان کے صاحبزادے اور حکومتی مشیر یوسف پزیکشیان نے کہا ہے کہ مجتبیٰ خامنہ ای خیریت سے ہیں۔

انہوں نے انسٹاگرام اسٹوری میں بتایا ہے کہ جب مجھے مجتبیٰ خامنہ ای کے زخمی ہونے کی خبر ملی تو میں نے باخبر افراد سے رابطہ کیا، جنہوں نے تصدیق کی کہ خدا کا شکر ہے وہ بالکل محفوظ اور خیریت سے ہیں۔   
مجتبیٰ خامنہ ای اب تک منظر عام پر کیوں نہیں آئے؟ وجہ سامنے آ گئی

ایرانی سرکاری میڈیا ایران کے نئے سپریم لیڈر کو جانبازِ رمضان جنگ قرار دے رہا ہے۔   

قبل ازیں ایرانی سرکاری ٹیلی ویژن نے مجتبیٰ خامنہ ای کو رمضان جنگ کا زخمی جانباز قرار دیا تھا، تاہم ان کے زخمی ہونے کی نوعیت یا تفصیلات کبھی واضح نہیں کی گئیں۔

یہ بیان اس وقت سامنے آیا ہے جب مجتبیٰ خامنہ ای کی عوامی غیر موجودگی اور جنگ کے دوران زخمی ہونے کی افواہوں نے بین الاقوامی میڈیا میں تشویش پیدا کی تھی۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-4-16 13:01 GMT+5 , Processed in 0.048044 second(s), 23 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list