Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 795|Reply: 0

سندھ: توانائی بچت اقدامات کے تحت اسکولز اور کالجز میں تعطیلات کا نوٹیفکیشن جاری

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

2010K

Credits

论坛元老

Credits
209180
Post time 2026-3-11 21:01:47 | Show all posts |Read mode
  
---فوٹو ایڈیٹڈ

سندھ حکومت کے توانائی بچت اقدامات کے تحت محکمۂ اسکول اور کالج ایجوکیشن نے تعطیلات کے نوٹیفکیشن جاری کر دیے ہیں۔

محکمۂ اسکول ایجوکیشن کے نوٹیفکیشن کے مطابق اسپرنگ تعطیلات کے اقدامات کے تحت صوبے بھر کے سرکاری و نجی تعلیمی ادارے 16 مارچ سے 31 مارچ تک بند رہیں گے، امتحانات مقررہ شیڈول کے مطابق جاری رہیں گے، تعطیلات کا اطلاق امتحانی عمل پر نہیں ہو گا۔  

ادھر محکمۂ کالج ایجوکیشن کے نوٹیفکیشن کے مطابق تمام کالجز 16 مارچ سے 31 مارچ 2026ء تک بند رہیں گے جبکہ تعلیمی سلسلہ جاری رکھنے کے لیے ضرورت کے مطابق آن لائن کلاسز ہوں گی۔    
کراچی سمیت سندھ میں بھی اسکول بند رکھنے کا فیصلہ

ان کا کہنا ہے کہ ہمارا بیانہ ریاست کے ساتھ ہے،سوچ حکومت کے ساتھ ہے    

نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ شیڈول امتحانات اور موک امتحانات مقررہ ٹائم ٹیبل کے تحت ہوں گے، کالجز بند ہونے سے امتحانات کے شیڈول پر کوئی اثر نہیں پڑے گا۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-3-11 18:11 GMT+5 , Processed in 0.049318 second(s), 22 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list