Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 958|Reply: 0

ایران کو جوہری ہتھیار کی اجازت نہیں دی جا سکتی، جارجیا میلونی

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

2010K

Credits

论坛元老

Credits
209180
Post time 2026-3-11 21:39:59 | Show all posts |Read mode
  
جارجیا میلونی— فائل فوٹو

اٹلی کی وزیرِ اعظم جارجیا میلونی نے کہا ہے کہ ایران کو جوہری ہتھیار اور طویل فاصلے تک مار کرنے والی میزائل صلاحیت حاصل کرنے کی اجازت نہیں دی جا سکتی۔

اطالوی سینیٹ میں وزیرِ اعظم جارجیا میلونی نے بیان دیا کہ ایران کو ایسی صلاحیت مل گئی تو اس کے میزائل براہِ راست اٹلی اور یورپ کو نشانہ بنانے کے قابل ہو سکتے ہیں۔

ان کا کہنا ہے کہ ایران کے جنوبی علاقے میں گرلز اسکول پر حملے کی بھی مذمت کرتی ہوں، اس واقعے کی فوری اور شفاف تحقیقات ہونی چاہئیں تاکہ ذمے داروں کا تعین کیا جا سکے۔   
ایران گرلز اسکول حملہ: امریکی سینیٹرز کا سخت ردِعمل، شفاف تحقیقات کا مطالبہ

امریکی سینیٹ میں ڈیموکریٹک پارٹی کے سینیٹرز نے ایران کے شہر مناب میں گرلز ایلیمنٹری اسکول پر ہونے والے حملے کی مکمل اور غیر جانبدار تحقیقات کا مطالبہ کر دیا ہے۔   

جارجیا میلونی نے یہ بھی کہا کہ خلیجی ممالک کو فضائی دفاعی نظام فراہم کر رہے ہیں۔

واضح رہے کہ امریکا کی جانب سے نشانہ بنائے گئے گرلز اسکول پر حملے کے نتیجے میں کم از کم 170 شہادتیں ہوئی تھیں جن میں بڑی تعداد بچیوں کی تھی۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-3-11 18:12 GMT+5 , Processed in 0.051614 second(s), 20 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list