Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 385|Reply: 0

محمود اچکزئی کی زیر صدارت اجلاس، اپوزیشن رکن کو قانون سازی کے طریقہ کار پر تحفظات

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

2010K

Credits

论坛元老

Credits
209180
Post time 2026-3-11 22:18:55 | Show all posts |Read mode
  فوٹو: فائل

محمود اچکزئی کی زیر صدارت اپوزیشن کی پارلیمانی پارٹی کے اجلاس میں شیر علی ارباب نے قانون سازی کے طریقہ کار پر تحفظات کا اظہار کر دیا۔  

ذرائع کے مطابق شیر علی ارباب نےکہا کہ  کمیٹیوں سے نکل کر کچھ نہ ملا، ہم اپنا مؤقف بھی نہیں پیش کرسکتے۔  

انھوں نے کہا کہ کمیٹیوں سے استعفے کی بجائے ایوان سے ہی استعفے دے دیں۔ ہمارے پاس پبلک اکاؤنٹس کمیٹی تھی جس میں ہم اپنی حیثیت اور طاقت منواسکتے تھے۔   

ذرائع کے مطابق شیر علی ارباب نے کہا اگر کمیٹیوں میں واپس نہیں آتے تو اسمبلیوں سے بھی استعفے دے دیتے ہیں۔  

ذرائع کے مطابق اپوزیشن اجلاس میں تمام ارکان کو رائے کا موقع دیا جا رہا ہے، اپوزیشن ارکان کی رائے کو دیکھتے ہوئے مشترکہ فیصلے ہوں گے۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-3-11 18:08 GMT+5 , Processed in 0.045448 second(s), 20 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list