Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 63|Reply: 0

کفایت شعاری مہم: اسپیکر و ڈپٹی قومی اسمبلی نے پروٹوکول نفری واپس کر دی

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

2010K

Credits

论坛元老

Credits
209180
Post time 2026-3-11 22:18:59 | Show all posts |Read mode
  فائل فوٹو۔

قومی اسمبلی کے اسپیکر اور ڈپٹی اسپیکر نے کفایت شعاری مہم کے تحت بدھ کو اپنے پاس موجود پروٹوکول نفری واپس کر دی، جبکہ سرکاری ڈرائیورز کو چھٹیوں پر بھیج دیا گیا۔

قومی اسمبلی سیکرٹریٹ نے اراکن قومی اسمبلی کے پروٹول کی تمام گاڑیاں گراؤنڈ کر دیں۔ اسپیکر اور ڈیٹی اسپیکر قومی نے سرکاری پیٹرول لینا بند کر دیا۔

اسلام آباد سے ذرائع کے مطابق اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے تمام اسمبلی اسٹاف کا اوور ٹائم عارضی طور پر معطل کر دیا۔   
دفاتر ہفتے میں 4 دن کھلیں گے، بیشتر سرکاری و نجی اداروں کا 50 فیصد عملہ گھر سے کام کرے گا، وزیراعظم کا کفایت شعاری اقدامات کا اعلان

تمام سرکاری محکموں کی 60 فیصد گاڑیوں کو بھی بند کیا جائے گا۔: وزیراعظم شہباز شریف   

واضح رہے کہ چند روز قبل توانائی بحران سے نمٹنے کے لیے حکومت کے اہم فیصلوں کا اعلان کیا تھا۔

حکومتی فیصلوں کے تحت دفاتر ہفتے میں چار دن کھلیں گے، بیشتر سرکاری اور نجی اداروں کا 50 فیصد عملہ گھر سے کام کرے گا، اسکولوں میں دو ہفتے کی چھٹیاں دے کر آن لائن کلاسز کرائی جائیں گی۔

تیل کی بچت کےلیے تمام سرکاری محکموں کی 60 فیصد گاڑیوں کو 2 ماہ کے لیے بند کیا جائے گا اور سرکاری محکموں کی گاڑیوں کو ملنے والے تیل میں 50 فیصد کٹوتی کی جائے گی۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-3-11 18:07 GMT+5 , Processed in 0.047283 second(s), 20 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list