Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 366|Reply: 0

تل ابیب میں متعین ہسپانوی سفیر سبکدوش، اسرائیل سے تعلقات ناظم الامور تک محدود

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

2010K

Credits

论坛元老

Credits
209210
Post time 2026-3-11 22:57:56 | Show all posts |Read mode
  

اسپین کی حکومت نے اسرائیلی دارالحکومت تل ابیب میں متعین اپنے سفیر کو سبکدوش کر دیا۔

میڈرڈ سے ہسپانوی اخبار کے مطابق اسپین کی حکومت نے تل ابیب میں اپنا سفارتی عملہ کم کر دیا۔  

ہسپانوی اخبار کی رپورٹ کے مطابق یہ فیصلہ کابینہ سے منظوری کے بعد نافذ العمل کیا گیا۔

رپورٹ کے مطابق کابینہ نے اسرائیل کے ساتھ سفارتی تعلقات کو ناظم الامور تک محدود رکھنے اور سفارتی عملے میں کمی کی حمایت کی۔  

یاد رہے کہ اسپین نے اسرائیل کے ساتھ سفارتی تعلقات 1986 میں قائم کیے تھے، تاہم اس کے باوجود تعلقات میں کشیدگی پائی گئی۔ اسپین نے غزہ جنگ سمیت ایران پر امریکا اسرائیل حملوں کی شدید مخالفت کی۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-3-11 19:36 GMT+5 , Processed in 0.046810 second(s), 22 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list